کورونا وائرس کی علامت ظاہر ہونے پر کیا کرنا چاہیے؟ جانیں اہم معلومات - Azadaar || Live For Azadari

Like Us Facebook

ads

Hot

CLICK HERE پاکستان کے قومی ادارہ صحت نے ہیلپ لائن نمبر 1166 جبکہ تمام صوبوں نے صوبائی سطح پر ہیلپ لائنز قائم کی ہیں جن پر مرض کی علامات ظاہر ہونے کے بعد رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آپ کی صحت کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خصوصی ٹیمیں آپ کے گھر بھیجی جائیں گی یا پھر آپ کو آپ کے علاقے میں سرکاری یا نجی لیبارٹری یا اسپتال کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, 26 March 2020

کورونا وائرس کی علامت ظاہر ہونے پر کیا کرنا چاہیے؟ جانیں اہم معلومات

پاکستان بھر میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے. دن بدن اس کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سندھ اور پنجاب میں لاک ڈاؤن بھی ہوگیا ہے۔ اب ہر کسی کے لئے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ کورونا کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ کورونا کا ٹیسٹ کہاں سے ہوگا اور اس کے لئے کیا کچھ درکار ہے؟ پاکستان کے قومی ادارہ صحت نے ہیلپ لائن نمبر 1166 جبکہ تمام صوبوں نے صوبائی سطح پر ہیلپ لائنز قائم کی ہیں جن پر مرض کی علامات ظاہر ہونے کے بعد رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آپ کی صحت کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خصوصی ٹیمیں آپ کے گھر بھیجی جائیں گی یا پھر آپ کو آپ کے علاقے میں سرکاری یا نجی لیبارٹری یا اسپتال کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق مختلف بڑے شہروں میں درج ذیل اسپتالوں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot