کورونا سے بچنے کا منفرد طریقہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - Azadaar || Live For Azadari

Like Us Facebook

ads

Hot

CLICK HERE پاکستان کے قومی ادارہ صحت نے ہیلپ لائن نمبر 1166 جبکہ تمام صوبوں نے صوبائی سطح پر ہیلپ لائنز قائم کی ہیں جن پر مرض کی علامات ظاہر ہونے کے بعد رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آپ کی صحت کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خصوصی ٹیمیں آپ کے گھر بھیجی جائیں گی یا پھر آپ کو آپ کے علاقے میں سرکاری یا نجی لیبارٹری یا اسپتال کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, 27 March 2020

کورونا سے بچنے کا منفرد طریقہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے دنیا بھر میں لوگ مختلف طریقہ کار اپنا رہے ہیں اور ان منفرد اندازوں کو دیکھ کر لوگ حیرت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
ایسا ہی ایک منفرد انداز ہالینڈ میں ایک ہئیر ڈریسر نے چھتری کو اپنے اور گاہک کے درمیان ڈھال بنا کر اپنایا اور وبا سے خود کو محفوظ رکھنے کے لئے چھتری پہن لی۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ہئیر ڈریسر نے چھتری میں سوراخ کر کے ہاتھ باہر نکالے اور دیکھنے کے لئے آنکھوں کی جگہ سے بھی سوراخ کر لئے، اس انوکھے انداز کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot